کیتھرین ایشٹن نے ایک خط میں باضابطہ طورپر سعید جلیلی سے ملاقات اور مذاکرات کی درخواست کی ہے ایران نے ابھی اس درخواست کا جواب نہیں دیاہے۔ یادرہے کہ یورپی یونین نے مذاکرت کی یہ درخواست اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کے بعد کی ہے۔
.........
/110